07:49 pm
شہباز گل کے بعد شہریار آفریدی کی کار حادثہ کا شکار ،بال بال بچے ،ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہباز گل کے بعد شہریار آفریدی کی کار بھی حادثے کا شکار ہو گئی ،شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ اس حادثے میں بال بال بچے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جہلم جلسے میں شرکت کیلئے جانے والے پاکستان تحریک انصاف کے
سینئر رہنما شہریار آفریدی کی کار کو بھی حادثہ پیش آگیا ،شہریار آفریدی کا کہنا ہے پہلے تو وہ یہ سمجھے کہ ٹائر پھٹ گیا ہے لیکن جب دیکھا گیا تو معلوم ہو ا کہ ٹائر کے نٹ ٹوٹ گئے ،اس تمام کے باوجود اللہ کا شکر ہے ہم بچ گئے ۔انہوں نے کہا اللہ بچانے والا ہے اور اللہ کا شکر ہے ہم خیر و عافیت سے ہیں ،ہم چاہتے ہیں کہ جہلم جلسے میں جلد از جلد پہنچ سکیں لیکن فاصلہ بہت ہے اور گاڑی کا ٹائر ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا ،اس لئے اس وقت کسی لفٹ کے انتظار میں ہیں تاکہ جہلم عظیم الشان جلسے کا حصہ بن سکیں ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 