07:49 pm
صدر کے اقدامات کیخلاف ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ن لیگ کا صدر کے اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ،مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا صدر مملکت آئین کی خلاف ورزی کررہےہیں.تفصیلات کےمطابق صدرمملکت عارف علوی کی جانب سے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے پر انکار کیا تھا جس پر ن لیگ نے صدر کے اقدامات کے خلاف مذمتی 
قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کیا،مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہناتھا کہ قرارداد تیار کرلی ہے ایوان میں پیش کرناچاہتےہیں، صدر نے وزیراعظم کی تمام ایڈوائس کو مسترد کرنے کا طے کرلیاہے۔وزیراعظم نے گورنرپنجاب کو ہٹانے کی ایڈوائس دی مگر صدر نے مسترد کی،کیا وزیراعظم کو صوبوں میں گورنر تعینات کرنے کا اختیار نہیں؟ایوان صدر میں آئین اور قانون کی پامالی ہورہی ہے،اگر صدر کو کوئی کام نہیں کرنا تو گھر چلے جائیں، صدر مملکت کو کسی پارٹی کا نمائندہ نہیں ہوناچاہیے، صدر مملکت آئین کی خلاف ورزی کررہےہیں ، صدر مملکت مشترکہ اجلاس میں خطاب کیسے کریں گے۔ ن لیگ کا صدر مملکت کے اقدامات پر بحث بھی کرانےکا مطالبہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 