07:54 pm
عمران خان کی اس وقت عمرے پر جانے والے پی ٹی آئی اراکین پر تنقید، نادان قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے عمرہ پر جانے والے پی ٹی آئی ارکان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ یہ وقت عمرے پر جانے کا نہیں بلکہ میرے ساتھ مل کر جدوجہد کرنے کا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ کون عمرے پر گیا ہے؟ جو بھی گیا ہے عمرے پر یہ وقت عمرے پر جانے کا نہیں تھا
۔ انہوں نے عمرہ پر جانے والے پی ٹی آئی اراکین کو نادان بھی قرار دیا۔ انہوں نے علامہ محمد اقبال کی معروف نظم بال جبریل کا ایک مصرعہ پڑھتے ہوئے کہ یہ ناداں گر گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا۔ یہاں لوگوں کا مومنٹم بنا ہوا ہے۔ میرا بھی دل کرتا ہے عمرے پر جانے کیلئے لیکن یہ وقت عمرے پر جانا کا نہیں ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 