10:09 pm
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اسلام آباد میں 25لاکھ لوگوں کوبلانے کا اعلان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اسلام آباد میں 25لاکھ لوگوں کوبلانے کا اعلان

10:09 pm

جہلم(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ جہلم کے لوگوں کا جذبہ دیکھ کر آپ کا شکریہ ادا کرتاہوں،جلسے میں پارٹی جھنڈے سے زیادہ پاکستان کا جھنڈا لےکر آئیں،جہلم میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ پاکستان میں ایک پلان بنایاگیا،ہماری حکومت کے خلاف سازش ہوئی،کہاگیاعمران خان کو عدم اعتماد کے ذریعے
نہ ہٹایاتو پاکستان کیلئے برا وقت آئےگا،ڈونلڈ لو نے کہاکہ عمران خان کی جگہ چیری بلاسم کو لے آئے تو سب معاف ہوجائےگا،22کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم کو سازش کے تحت نکالاگیا،امریکی انڈر سیکریٹری نے ہمارے سفیر کو بلاکر تکبر میں حکم دیا،ہمارے خلاف سازش ہوئی میر جعفر اور میر صادق شریک ہوئے،ان لوگوں نے قوم کی غیرت کو بھی نقصان پہنچایا،میں 26 سال سے قوم کو جگانے کی کوشش کر رہا تھا،علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے مسلمان قوم کو جگانے کی کوشش کی،بیرونی سازش کے تحت چیری بلاسم کو بٹھایاگیا تو قوم جاگ گئی،آج دیکھ رہاہوں کہ پاکستانی ایک قوم بن گئے ہیں،30سالوں سے ملک کو لوٹنے والوں کو ہمارے اوپر مسلط کردیاگیاہے،فضل الرحمان نے پیسہ بنانے کیلئے مواصلات کی وزارت سنبھالی،چوروں کی کابینہ میں 60فیصد لوگ ضمانت پرہیں،شریف خاندان نے 40ارب روپے چوری کا حساب دیناہے،ایک مفرور اور بھاگے ہوئے ملزم نے کابینہ کو لندن بلالیاہےکابینہ لندن عوام کےپیسے پر جارہی ہے،یہ کابینہ لندن جاکر مفرور سے ملے گی اور تجاویز لے گی،پاکستانی قوم نے فیصلہ کرلیاہے کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں 25لاکھ لوگوں کوبلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ لوگوں کا شعور دیکھ کر تعداد میں اضافہ کردیاہے،عمران خان نے شہبازشریف کو میر جعفر قراردےدیا،آصف زرداری تمہیں کہتاہوں جب گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف بھاگتاہے،سندھ کو آصف زرداری سے آزاد کر اؤں گا،آصف زرداری تم لوگوں نے سندھ کو لوٹاہے،بلاول اور زرداری میں آرہاہوں اور سندھ کے عوام کو تم سے آزاد کراوں گا

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا