10:12 pm
سائیں میری نوکری کا بندوبست کر دیں، وزيراعلیٰ سندھ سے درخواست کرنے والے نوجوان کےساتھ ایسا کیا ہوا کہ اب نوکری کی ضرورت ہی نہ رہی

سائیں میری نوکری کا بندوبست کر دیں، وزيراعلیٰ سندھ سے درخواست کرنے والے نوجوان کےساتھ ایسا کیا ہوا کہ اب نوکری کی ضرورت ہی نہ رہی

10:12 pm


کراچی(نیوز ڈیسک )کراچی کا شمار پاکستان کے ان شہروں میں ہوتا ہے جس کو منی پاکستان بھی کہا جاتا ہے- جہاں ہر صوبے اور ملک کے ہر شہر کے لوگ نہ صرف موجود ہوتے ہیں بلکہ یہ شہر ایک ماں کی طرح ہر آنے والے پردیسی کو نہ صرف اپنے آنچل میں چھپا لیتا ہےبلکہ اس کے سر کو چھپانے کی چھت دیتا ہے بلکہ اس کو پیٹ بھر روٹی کے ساتھ ساتھ روزگار کا وسیلہ بھی بن
جاتا ہے-ایسا ہی ایک 23 سالہ محرم علی بھی تھا جس کا تعلق ضلع خیر پور سے تھا کچھ دن قبل جب وہ کراچی آيا تواس کی آنکھوں میں بھی اس شہر کے حوالے سے بڑے بڑے خواب بھی تھے۔ کراچی آنے سے قبل اس نے ایک ویڈيو بھی بنائیجس میں انہوں نے وزیر اعلی سندھ سے یہ درخواست کی کہ وہ کراچی آرہا ہے اس کو نوکری دلوا دی جائے-درخواست کرتے ہوئے اس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ اور آنکھوں میں امید کی چمک تھی جس میں یہ یقین تھا کہ وہ خیرپور سے اب جب کراچی جیسے بڑے شہر آئے گا تو نہ صرف نوکری ڈھونڈنے میں کامیاب ہو جائے گا بلکہ اپنے گھر والوں کے وہ خواب بھی پورے کر پائے گاجن کی تکمیل اپنے گاؤں میں رہ کر وہ نہیں کر سکتا تھا- مگر محرم علی اپنے مستقبل سے بے خبر کراچی آ تو گیا مگر کراچی آنے کے صرف دو دن بعد نہ جانے اس کے ساتھ کیا ہوا کہ اس کی لاش کراچی کے مرکز میں موجود ایمپریس مارکیٹ میں پائی گئی-اس کی شناخت اس کی جیب میں موجود شناختی کارڈ کی مدد سے کی گئی-اب محرم علی سے جڑے لوگوں کی وزیر اعلیٰ سندھ سے یہی اپیل ہے کہ اس کو ان سے اب نوکری کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ وہ مرنے کے بعد ان تمام ضروریات سے آزاد ہو چکا ہے-مگر اس کے مرنے کی وجوہات کا تعین کرنا ضروری ہے اس کے ساتھ ساتھ ان ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے تاکہ مرنے کے بعد اس کی روح کو سکون مل سکے-امید ہے کہ وزير اعلیٰ سندھ اس حلقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان محرم علی کی مرنے کے بعد تو داد رسی کریں گےجہاں سے وہ الیکشن جیت کر وزیر اعلیٰ سندھ کے عہدے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے کیوںکہ اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو اگلے الیکشن میں کس منہ سے وہاں ووٹ مانگنے جا پائيں گے-

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد