11:01 am
تحریک انصاف کے 25منحرف ارکان فارغ، خبر نے سیاست کے ایوانوں میں ہلچل مچا دی

تحریک انصاف کے 25منحرف ارکان فارغ، خبر نے سیاست کے ایوانوں میں ہلچل مچا دی

11:01 am

جہلم (نیوزڈیسک)پاکستان کے امپورٹڈ وزیراعظم کہتے ہیں کہ مراسلہ جس نے قوم کو جگا دیا جھوٹ کا پلندہ ہے اگر یہ مراسلہ سچا ہوا تو میں عمران کے ساتھ ہوں گا شہباز شریف تمہیں وزیر اعظم ہاؤس سے نکل کر عمران کے ساتھ ہونا چاہیے کیونکہ نیشنل سیکورٹی کے اجلاس میں اس مراسلہ کو تسلیم کیا گیا ہے ،سابق وزیر خارجہ سید مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے
کہ جہلم محافظوں کا شہر ہے۔پاکستان کے امپورٹڈ وزیراعظم کہتے ہیں کہ مراسلہ جس نے قوم کو جگا دیا جھوٹ کا پلندہ ہے اگر یہ مراسلہ سچا ہوا تو میں عمران کے ساتھ ہوں گا شہباز شریف تمہیں وزیر اعظم ہاؤس سے نکل کر عمران کے ساتھ ہونا چاہیے تھا۔کیونکہ نیشنل سیکورٹی کے اجلاس میں اس مراسلہ کو تسلیم کیا گیا ہے جبکہ تحریک اعتماد اس دھمکی کا نتیجہ ہے آپ دھمکی سے خائف تھے جبکہ قوم کسی دھمکی سے خائف نہیں ہے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ مراسلہ وزارت خارجہ نے گھڑا۔آؤ کمیشن بناؤ اور اس کا فیصلہ کروا لیتے ہیں آج پورے پاکستان میں پانی کا بہران ہے بھارت سند ھ طاس کے معاہدے پر عمل نہیں کررہا اسی لیے ہماری کھپت سے تین ملین گندم کم ہے جبکہ عمران خان نے روس سے مل کر سستی گندم کا معاہدہ کیا تھا انہوں نے کہا کہ حکومت کو ایک ما ہ ہوگیا ہے تیل،ڈیزل مہنگا ہو رہا ہے حکومت یہ بتائے کہ آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا ہے اس سے مہنگائی کم ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ پچیس لوٹوں کی وجہ سے ہماری حکومت گئی جبکہ حمزہ بھی انہی لوٹوں کی وجہ سے وزیر اعلیٰ بنے اور وہ سن لیں حمزہ کی حکومت بھی فارغ ہونے والی ہے اور پچیس لوٹے بھی فارغ ہونے والے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد