11:47 am
عمران خان کی جہانگیر ترین سے کیوں نہیں بنی؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کبھی بھی سپہ سالار نہیں رہے، عمران خان کو اندازہ ہوا ہوگا کہ غلط بات کہہ دی اس لیے اب شہبازشریف کا نام لے رہے ہیں۔ رانا ثنا نے کہا کہ عمران خان 
ایک دن کوئی بات، دوسرے دن تردید کر کے نئی بات کرتے ہیں، عمران خان متکبر انسان ہے اس کی جہانگیر ترین تک سے نہیں بنی۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان کرتے رہیں جلسے،کوئی دباؤ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف ضد کرکے بیٹھا ہے کہ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت بڑھائیں، پچھلی حکومت کی غلطی کے باعث عام آدمی مشکل میں ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پنجاب حکومت بن چکی ہے،کابینہ تشکیل پانی ہے، اپنے لیڈر کے پاس جانا ہم سب کیلئے اعزاز ہے، نوازشریف صحت کے معاملات ٹھیک کرکے واپس آئیں گے، نواز شریف خوش قسمت ہیں جو سوچا وہ ہوگیا۔

تازہ ترین خبریں

 فروری 2024قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کردیا گیا

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد