09:06 pm
جس کا خدشہ تھا وہی ہوا ، ن لیگ اور پی پی میں پہلا اختلاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی میں اختلاف پیدا ہوگیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا حکومت سازی کےبعدبظاہر ن لیگ اورپی پی میں پہلا اختلاف
سامنےآرہاہے۔حکومت کے گھمبیر معاملات اورزیادہ بوجھ اٹھائےجانے کی صورتحال کےپیشِ نظر ن لیگ جلدالیکشن کی سوچ کی طرف گامزن ہے ۔ لندن اجلاس ایجنڈے کے حوالے سےیہی خبر آ رہی تھی۔ پھر خواجہ آصف کا بیان آگیا جواباً فوراً زرداری صاحب کی پریس کانفرنس آگئی۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں اپنے بھائی نواز شریف سے ملاقات کرنے کیلئے پہنچ چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ لندن میں اس اہم ترین ملاقات میں قبل از وقت انتخابات کے حوالے سے کوئی فیصلہ ہوسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان