09:08 pm
نازیبا ویڈیو ز لیک کرنے کا معاملہ ، عامر لیاقت حسین کا تیسری بیوی بارے ایسا اعلان کہ پاکستانی بھی دم بخود رہ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے معاملے پر رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی اہلیہ دانیہ ڈانور کو معاف کردیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عامر لیاقت نے کہا "دانیہ حدوو اللہ میں داخل ہوگئی،  اس نے اللہ کی جانب سے ڈھکا ہرپردہ پھاڑ ڈالا میاں بیوی کی تنہائی میں بھروسے اور یقین کی للہی قوت کو للکاردیا ،  اس نے میرا لباس پھارڈیا تومیں کیا
اس کا لباس پھاڑدوں؟میں نے معاف نہ کیا تورب کی معافی ناممکن ہے۔" اپنے ایک اور ٹویٹ میں عامر لیاقت نے کہا "میں رضائے الہی اور خوشنودی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاطرعزتوں کے محافظ کو گواہ بنا کردانیہ کومعاف کرتا ہوں اور اللہ سے ملتجی ہوں کہ وہ بھی اسے معاف فرمادے !! میں تیرا یہ حکم بجالایا (ھُنَ لباسُ لَکُم وَانتُم لِباسُ لھُنّ) وقت مقررہ پرتجھ سے اطمینان والی موت کاطلب گار ہوں۔"

تازہ ترین خبریں

پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز: 158 رنز کے خسارے میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

اگر حکومت مارچ کے آخر تک الیکشن پر تیار ہے تو ہم اسمبلیاں ۔۔۔۔عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا 

کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں آج یوم ثقافت منایا جا رہا ہے

پنجاب اور کے پی میں آج بھی دھند کا راج، موٹر وے مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟