12:40 pm
جلد انتخابات یا مدت پوری کرنے ہے۔۔۔لندن میں ہونے والے ن لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے لندن اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں ملکی معیشت سنبھالنے سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔ایک رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے لندن اجلاس میں ملکی معیشت سنبھالنے کے لئے اہم فیصلے پر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پارٹی قائد نواز شریف نے عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کی حکمت عملی
بنانے کی ہدایت کردی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان، پی ٹی آئی کے سابق وزراءاور ارکین کی کرپشن کے ثبوت سامنے لائے جائیں۔دوران اجلاس نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارک باد دی اور ہدایت کی کہ ن لیگی کارکنوں کو خاص اہمیت دی جائے۔لندن اجلاس میں ن لیگ کو ضلع سطح پر منظم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اس دوران وزیر اعظم شہباز شریف اور وزراءنے اپنی تجاویز سامنے رکھیں۔اس موقع پر نواز شریف نے اظہار خیال کیا اور کہا کہ جلد از جلد آئینی اصلاحات کا عمل مکمل کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہونے والے اراکین اسمبلی اور کارکنوں کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو عوام سے رابطے کی ہدایت بھی کی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے