03:59 pm
کیاپاکستان میں موجود چوکیدار بہت طاقتور ہے وہ الیکشن کروا سکتا ہے ؟فواد چوہدری نے صحافی کے سوال پر کیا کہا؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری سوالوں کے دلچسپ جوابات دینے کے حوالے سے منفرد شہرت رکھتے ہیں لیکن آج جب وہ عدالت پہنچے تو صحافیوں نے انہیں گھیر لیا اور سوالات کی بوچھاڑ
کر دی تاہم ایک سوال ایسا تھا جس پر وہ رکے ، حیرت زدہ ہوئے اور پھر کچھ کہنے کی کوشش بھی کی لیکن پھر ہنستے ہوئے چل دیئے ۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری سے صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان میں موجود چوکیدار بہت طاقتور ہے وہ الیکشن کروا سکتا ہے ؟ فواد چوہدری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ادارے توازن قائم کرتے ہیں لیکن وہ آوٹ ہو چکاہے ، اس میں بہت غلطیاں ہیں، ان کی تصحیح کرنی چاہیے اور الیکشن کروانے چاہیے ۔فواد چوہدری سے جلدی جلدی میں ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا آپ نے چوکیداروں سے ملاقاتیں جاری رکھی ہوئی ہیں ؟ سابق وزیر اطلاعات نے یہ سوال سننے کے بعد معمول کی طرز پر صحافی کی جانب چہرہ موڑا اور کچھ کہنے کی کوشش کی لیکن پھر وہ سوال سمجھ گئے اور انہوں نے صحافی کو دیکھتے ہوئے مسکراہٹ دی اور پھر چہرہ نیچے کی طرف کرکے ہنستے ہوئے چل دیئے ۔یہ سوال سن کر فواد چوہدری کے ساتھ موجود دیگر ساتھی اور صحافی بھی قہقہہ لگا کر ہنس پڑے ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے