04:03 pm
سید پور ماڈل ولیج میں سی ڈی اے کا آپریشن ،مال بنائو مہم ثابت، افسران کو بھی ماموں بنا دیا

سید پور ماڈل ولیج میں سی ڈی اے کا آپریشن ،مال بنائو مہم ثابت، افسران کو بھی ماموں بنا دیا

04:03 pm

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)سید پور ماڈل ولیج میں سی ڈی اے انفورسمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کا آپریشن مال بنائو مہم ثابت ہوا جبکہ قابضین کے خلاف ہونے والے آپریشن کا رخ مخصوص عزائم کی تکمیل کے لیے بغیر نوٹس جدی مکینوں کی جانب کرکے
افسران کو بھی ماموں بنا گئے اور سرکاری اراضی پر قبضہ کرکے ایک ایک کنال کی کوٹھیاں بنانے والوں کو جیب گرم ہونے کے بعد کھلی چھٹی دیدی گئی جدی مکینوں نے قانونی کاروائی کے لیے تھانہ کوہسار میں درخواست دیدی ہے۔سید پور محلہ قمی والی مسجد کے متاثرہ جدی مکین قمر زمان ولد لال خان نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم آبائواجداد سے یہاں سید پور کے میکن ہیں اور سی ڈی اے کی پہلی 441 گھروں کی ایوارڈ لسٹ میں موجود ہیں بدھ کے روز بارہ سے ایک بجے دوران میں گھر موجود تھا کہ دروازے پر زور دار دستک ہوئی جب میں نے دروازہ کھولا تو سی ڈی اے اور پولیس کی بھاری نفری عدالت شاہ سی ڈی اے افسر کی سرپرستی میں موجود تھی انہوں نے کہا ہم آپریشن کرکے آپ کا گھر گرانے آئے ہیں میں نے کہا کہ کوئی نوٹس نہیں دیا اس کے بغیر آپ ہم جدی مکینوں کو کیسے بے دخل کر سکتے ہیں جس پر مجھے پکڑ کر نیچے گلی میں بات چیت کے لیے گئے اسی دوران ہتھوڑوں گرینڈر مشینوں کے ذریعے گھر میں توڑ پھوڑ شروع کردی درازے اکھاڑ دیئے دیواریں توڑ دیں پانی کی ٹینکی توڑ دی اور چھٹ پر ہتھوڑوں اور گرینڈر مشینوں سے توڑ پھوڑ کرکے لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا جب مجھے ایک گھنٹے بعد چھوڑا تو میں گھر آیا تو یہ سب تباہی موجود تھی تالے تک توڑ دیئے میں نے سامان کو چیک کیا تو میرا لائسنس یافتہ اسلحہ بارہ بور بندوق اور 30بور پستول و دیگر کچھ قیمتی سامان موجود نہ تھا جس کے خلاف تھانہ کوہسار میں درخواست دیدی ہے متاثرہ بزرگ شہری نے مزید کہا کہ سید پور میں آئے روز غیر مکین لوگ پیسے کے زور پر سرکاری اراضی پر قبضہ کرکے ایک ایک کنال کی کوٹھیاں بنا رہے ہیں ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی محض جدی مکینوں کو مال بنانے کے لیے بلیک میل کیا جارہا ہے سی ڈی اے افسر ایک لاکھ سے لے پانچ لاکھ روپے لیتا ہے پھر اس کو تعمیر کی اجازت دیتے ہیں ان کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمات تھانہ کوہسار میں پہلے ہی درج ہیں یہ اعلی افسران کے نام استعمال کرکے یہاں لوگوں کو تنگ کرتے ہیں۔متاثرہ شہری نے چیئرمین سی ڈی اے اور ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے