05:43 pm
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ کا انتہائی شرمناک اسکینڈل منظر عام پر آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ اعزا اسد رسول کے بارے میں انکشاف ہواہے کہ وہ کامسیٹس یورنیورسٹی کی ایک کروڑ 86 لاکھ روپے کی نادہندہ ہیں اور اس معاملے پر نجی یونیورسٹی کی جانب سے شہباز گل کی اہلیہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیاہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے صحافی ” اعزاز سید “ کی رپورٹ کے مطابق شہباز گل کی 
اہلیہ اعزا سید سرکاری خرچ پر مارچ 2011 میں پی ایچ ڈی کیلئے امریکہ گئیں تھیں، اس وقت ان کی شہباز گل سے شادی نہیں ہوئی تھی ، یونیورسٹی آف ایلی نوائس وہی امریکی یونیورسٹی ہے جہاں شہباز گل لیکچرز دیتے ہیں، اعزا اسد کی دسمبر 2011 میں شہباز گل سے شادی ہو گئی ۔11 سال گزر جانے کے باوجود بھی اعزا سید واپس نہیں آئی ہیں ، یونیورسٹی کی جانب سے 99 ہزار ڈالرز کی سرکاری اخراجات کی واپسی کا مطالبہ کیا جارہاہے ۔ دستاویز کے مطابق اعزا اسد نے کامسیٹس یونیورسٹی سے معاہدے کے تحت 2016ءمیں پی ایچ ڈی مکمل کرنا تھی اور معاہدے کے تحت ڈگری کے بعد اعزا اسد رسول نے واپس آ کر یونیورسٹی میں پڑھانا تھا۔انہوں نے ڈگری بھی مکمل نہیں کی اور اپنے کام سے متعلق رپورٹس بھی یونیورسٹی میں جمع نہیں کروائیں جبکہ خطوط کے جوابات دینا بھی بند کر دیئے ۔سال 2018 میں عمران خان کی حکومت بن گئی ، جب کامسٹیس کی طرف سے ریکوری شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تو شہباز گل اس میں اس طرح آئے اور اثر وسوخ استعمال کیا ، یورنیورسٹی انتظامیہ کو ڈرایا کہ وہ اس پر عملدرآمد نہ کریں ، 2016 میں پی ایچ ڈی مکمل ہو نا تھی جو کہ نہ ہو سکی ،ان کی اہلیہ امریکی شہری بھی ہیں ۔ اب شہباز گل کی اہلیہ کو سرکاری فنڈز سے جاری رقم واپس کرنا ہوگی، شہباز گل کی اہلیہ کو اس سرکاری رقم پر 25 فیصد جرمانہ بھی ادا کرنا ہے۔ دستاویز کے مطابق مجموعی طور پر مسز شہباز گل کو تقریباً1 کروڑ 86 لاکھ روپے یونیورسٹی کو ادا کرنے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 