12:22 pm
تعلیمی اداروں میں چھٹیا ں ہی چھٹیاں، طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ، اعلان کر دیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب کے تعلیمی اداروں کیلئے موسما گرما کی تعطیلات کا اعلان، صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 2 ماہ کیلئے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عید کی تعطیلات ختم ہوتے ہی پنجاب کے تعلیمی اداروں کے طالب علموں کو جلد
مزید اور طویل تعطیلات ملنے کی خوشخبری سنا دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل سٹی 42 نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔جاری شیڈول کے مطابق صوبے بھر کے تعلیمی ادارے جون اور جولائی میں بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے فیصلہ کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما کی 2 ماہ کے لئے تعطیلات یکم جون 2022 سے31جولائی 2022 تک ہوں گی۔ تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کا سلسلہ یکم اگست سے بحال ہو گا۔ واضح رہے کہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات کے بعد تدریسی عمل پیر 9 مئی سے دوبارہ شروع ہو جائے گا۔ سرکاری سطح پر عید کی 4 تعطیلات کا اعلان کیا گیا، تاہم عید کی تعطیلات کے بعد ویک اینڈ آنے کے بعد اکثریتی تعلیمی اداروں نے پورا ہفتہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا