12:34 pm
تعلیمی اداروں میں چھٹیا ں ہی چھٹیاں، طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ، اعلان کر دیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب کے تعلیمی اداروں کیلئے موسما گرما کی تعطیلات کا اعلان، صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 2 ماہ کیلئے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عید کی تعطیلات ختم ہوتے ہی پنجاب کے تعلیمی اداروں کے طالب علموں کو جلد مزید اور
طویل تعطیلات ملنے کی خوشخبری سنا دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل سٹی 42 نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔جاری شیڈول کے مطابق صوبے بھر کے تعلیمی ادارے جون اور جولائی میں بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے فیصلہ کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما کی 2 ماہ کے لئے تعطیلات یکم جون 2022 سے31جولائی 2022 تک ہوں گی۔ تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کا سلسلہ یکم اگست سے بحال ہو گا۔ واضح رہے کہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات کے بعد تدریسی عمل پیر 9 مئی سے دوبارہ شروع ہو جائے گا۔ سرکاری سطح پر عید کی 4 تعطیلات کا اعلان کیا گیا، تاہم عید کی تعطیلات کے بعد ویک اینڈ آنے کے بعد اکثریتی تعلیمی اداروں نے پورا ہفتہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی