04:32 pm
شوکت ترین اور میں نے نیوٹرلز خبردار کیا تھا کہ ۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (نیوزڈیسک )سابق وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کر تے ہوئے کہا کہ شوکت ترین اور میں نے ” نیوٹرلز“ کو خبر دار کیا تھا کہ اگر سازش کامیاب ہو گئی تو معیشت کا نقصان ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے
ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’مارکیٹ پالیسی اور ایکشن کا انتظار کر رہی ہے ، جو کہ امپورٹڈ حکومت فراہم کرنے میں ناکام رہی ، شوکت ترین اور میں نے ” نیوٹرلز“ کو خبردار کیا تھا کہ اگر سازش کامیاب ہو گئی تو ہماری انتہائی نازک معیشت کی بحالی رائیگاں چلی جائے گی ، یہ سب اب ہو رہاہے ‘‘.عمران خان کا مزید کا کہناتھا کہ ’’روپے کی قیمت اب تک کی سب سے کم ترین سطح 193 روپے فی ڈالر پر پہنچ چکی ہے جبکہ آٹھ مارچ کو یہ قیمت 178 روپے فی ڈالر پر تھی ، شرح سود 1998 کے بعد سے سب سے زیادہ 15 فیصد ہو چکی ہے ، سٹاک مارکیٹ میں 3 ہزار پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے ، جس سے مارکیٹ کو 604 ارب روپے کا نقصان پہنچاہے ، جنوری 2020 کے بعد افراط زر اپنی بلند ترین سطح 13.4 فیسد پر پہنچ گیا ہے ،جو کہ امپورٹڈ حکومت پر اب تک کے سب سے کم اعتماد کی عکاسی کرتاہے ۔‘‘

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟