09:16 pm
امریکا کے ساتھ مل کر سازش کی گئی اگر الیکشن کی تاریخ نہ دی گئی تو۔۔۔کپتان نے بڑی دھمکی دیدی

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ اتنے شانداراستقبا ل پرمردان کاشکریہ اداکرتاہوں ،میں آپ سب کوتیاررکررہاہوں کہ جب میں آپ سب کوکال دوں گاآپ سب نے میرے ساتھ حقیقی آزادی کےلیے اسلام آبادآناہے ،مردان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کاکہناتھاکہ میں مردان والوں کو اسلام آباد سیاست کیلئے
نہیں انقلاب کیلئے بلا رہا ہوں،نوجوانوں نے خاص طور پر اسلام آباد مارچ میں شرکت کرنی ہے،میری عمر سے جو بھی کم ہے وہ نوجوان ہے،70سال سے کم عمر افراد نوجوان ہیں،انہوں نے کہاکہ میں پاکستان کی ساری ماؤں، بہنوں اور بچوں کو بھی دعوت دینے آیا ہوں،میرے والدین کہتے تھے تحریک پاکستان میں عورتیں، بچے اور بزرگ سب شامل تھے،چوروں کے ٹولے کو یہاں سے پیغام دے رہا ہوں،لندن میں بیٹھا مفرور، بزدل، ڈاکو بھی سن لے،تم نے اس ملک کے فیصلے نہیں کرنے،پاکستان کی قیادت کون کرے گا یہ فیصلہ عوام کرے گی،پاکستان پر یہ فیصلہ کن وقت ہے،امریکا کے غلاموں سے اس ملک کو آزاد کرنا ہے،ڈاکوؤں کے ٹولے سے بھی ملک کی جان چھڑانی ہے،کپتان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ تھری سٹوجز جن میں ڈاکو، زرداری بڑی بیماری اور ڈیزل شامل ہے،ڈیزل نے آتے ہی وہ وزارت لی جس میں کمائی ہو،اگر الیکشن کی تاریخ نہ دی تو عوام کا سمندر اسلام آباد آ رہا ہے،عوام کا یہ سمندر سب کچھ بہا کر لے جائے گا،امریکا کے ساتھ مل کر سازش کی گئی،امریکا کے ایک چھوٹے سے سرکاری افسر نے مجھے ہٹانے کی دھمکی دی

تازہ ترین خبریں

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی