09:48 pm
عامر لیاقت کو ایک اور بڑا دھچکا، نئی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(ویب ڈیسک)ڈاکٹر عامر لیاقت کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، سوشل میڈیا پر دانیہ اور عامر لیاقت کے درمیان الزامات لگانے کاسلسلہ جاری ہے، دانیہ کا ایک اور انٹرویو ویڈیو کلپ سامنا آیا جس میں ناقابل یقین انکشافات کئے۔تفصیلات کےمطابق عامر لیاقت سے طلاق لینے سے قبل دانیہ ملک سوشل میڈیا پر مختلف ثبوت شیئر کررہی ہے،  معروف میزبان و سیاستدان، 
ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین بھی جوابی وار کررہے ہیں، دانیہ کا ایک اور انٹرویو ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں عامر لیاقت پر ایک اور الزام لگاتے دیکھا گیا۔دانیہ کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت نے کہا تھا باہر جاکر ہم ویڈیوز بنائیں گے تو کروڑو ں روپے ملیں گے اور میں تمہیں ایسا بنادوں گا کہ دنیا تمہارے پیچھے پاگل ہوجائے گی۔شادی سے متعلق سوال پرانہوں نے کہا کہ کہتے ہیں قسمت میں جو لکھا ہو وہ ہو ہی جاتا ہے اس لیے شادی ہوگئی لیکن مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرا یا میری فیملی کا کوئی گناہ تھا جس کی وجہ سے میری عامر لیاقت سے شادی ہوئی۔ گزشتہ دنوں عامر لیاقت نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ' میں رضائے الہی اور خوشنودی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاطرعزتوں کے محافظ کو گواہ بنا کردانیہ کومعاف کرتا ہوں اور اللہ سے ملتجی ہوں کہ وہ بھی اسے معاف فرمادے !! میں تیرا یہ حکم بجالایا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل ایک انٹرویو میں دانیہ نے اعتراف کیا تھا کہ وہ سید نہیں بلکہ ملِک ذات سے تعلق رکھتی ہیں، انہیں نام میں سیدہ لگانے کا عامر لیاقت نے کہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی