09:54 pm
موجودہ ملکی معیشت کے ذمہ دار عمران خان ،جواب دینا پڑے گا، مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور اس کی معیشت کو اس حال تک پہنچانے کے ذمہ دار تم ہو،سوال تم سے ہی پوچھا جائے گا اور تمہیں جواب دینا پڑے
گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ سب تمہارا کیا دھراہے، لوگوں کو بے وقوف مت سمجھو،مریم نواز نے کہاکہ چار سال کی بدترین کارکردگی کا حساب دو،پاکستان اور اس کی معیشت کو اس حال تک پہنچانے کے ذمہ دار تم ہو،سوال تم سے ہی پوچھا جائے گا اور تمہیں جواب دینا پڑے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے لوگ بہت ملنساراورمہمان نواز ہیںاور۔۔۔سابق کپتان و انگلش ٹیم کمنٹیٹر ناصر حسین پاکستانیوں تعریف کرتے نہ تھکے

اداروں پر تنقید نہیں کرنی چاہیے تھی ۔۔۔عمران خان کو میر صادق اورمیر جعفربھی نہیں کہنا چاہیے تھا

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  