12:04 pm
سیالکوٹ :پی ٹی آئی کو جلسہ نہ کرنے دینے کی اصل اندرونی وجہ اب سامنے آئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں سی ٹی آئی گراؤنڈ پر جلسے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف نے آج سیالکوٹ میں سی ٹی آئی گراؤنڈ پر جلسے کا اعلان کر رکھا ہے تاہم مسیحی
برادری کے تحفظات کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو اس گراؤنڈ پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے انکار کے باوجود تحریک انصاف کی جانب سے سی ٹی آئی گراؤنڈ پر جلسے کی تیاریاں جاری تھیں کہ اسی اثناء میں پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے شیلنگ کی اور جلسہ گاہ سے سامان ہٹا دیا۔ اس حوالے سے لاہور میں ایف آئی اے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ میں سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے پر اقلیتی برادری کو اعتراض ہے، سی ٹی آئی گراؤنڈ پر جلسے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے تحریک انصاف کو پیشکش کی کہ پی ٹی آئی سیالکوٹ میں کسی اور مناسب جگہ پر جلسہ کرلے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی سی ٹی آئی گراؤنڈ پر جلسہ کرنا چاہتی ہے جس پر مسیحی برادری کو تحفظات ہیں، سیالکوٹ میں بہت سے دوسرے گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کو پیشکش کرتے ہیں کہ وہاں جلسہ کر لے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی