01:19 pm
عدالت نے سابق وزیراعظم کے ملک سے باہر جانے پر پابندی لگادی

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکا کی عدالت نے شدید مالی بحران پر پھوٹنے والے پُرتشدد عوامی مظاہروں اور ہنگاموں کے نتیجے میں مستعفی ہونے والے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے اور ان کے اتحادی سیاست دانوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی
عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی عدالت نے سابق وزیر اعظم مہندا راجاپاکسے، ان کے بیٹے نمل اور 15 ارکان اسمبلی سمیت قریبی سیاسی اتحادیوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔مقامی عدالت نے یہ حکم ملک بھر حکومت مخالف مظاہرین اور سابق وزیراعظم راجاپاکسے کے حمایتیوں کے درمیان خونی تصادم کے نتیجے میں رکن اسمبلی سمیت درجنوں شہریوں کی ہلاکت سے متعلق ایک مقدمے کی سماعت کے دوران دیا۔عدالت نے پولیس کو بھی حکم دیا کہ حکومت مخالف مظاہرین پر حملوں کی شفاف تحقیقیات کرے۔ ان پُر تشدد واقعات میں 250 افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرنا پڑا تھا جن میں سے درجن سے زائد جان کی بازی ہار گئے تھے۔واضح رہے کہ سری لنکا میں شدید اقتصادی اور معاشی بحران کے باعث ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے اور شدید عوامی دباؤ کے بعد وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے استعفیٰ دیدیا۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی