01:38 pm
پاکستان میں گرمی کی شدید لہر مزید کتنے دن قہر برسائے گی؟ محکمہ موسمیات نے آخر کار ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سورج نے آنکھیں ماتھے پر رکھ لیں ، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نوابشاہ ، لاڑکانہ ، جعفرآباد ، جھل مگسی اور سبی میں درجہ
حرارت 50 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ راجن پور میں 49 ، حیدرآباد ، میرپور خاص ، مٹیاری میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ۔ کراچی میں پارہ 40 جبکہ لاہور میں 46 ڈگری تک جانے کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی حالیہ لہر 16 مئی تک برقرار رہ سکتی ہے ۔ خیال رہے کہ ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں بھی اضافہ ہو گیا ہے جس نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے ۔ شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ سے گھریلو صارفین کے ساتھ کاروباری افراد کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی