06:51 pm
تیسری طلاق سے قبل ہی دو خواتین نے عامر لیاقت کو شادی کی پیش کردی

تیسری طلاق سے قبل ہی دو خواتین نے عامر لیاقت کو شادی کی پیش کردی

06:51 pm


کراچی(نیوزڈیسک)رکن قومی اسمبلی، اسکالر و ٹی وی میزبان سید عامر لیاقت حسین کی دانیہ ملک سے طلاق سے قبل ہی صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والی دو خواتین نے انہیں شادی کی پیش کش کردی۔عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے 7 مئی کو
پنجاب کے شہر بہاولپور کی عدالت میں تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کیا تھا، اس سے قبل میزبان کی دو شادیاں بھی طلاق پر ختم ہوئی تھیں۔تیسری اہلیہ کی جانب سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کے بعد اب دو خواتین نے عامر لیاقت کو شادی کی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میزبان کو ان کی تمام عادتوں کے ساتھ قبول کرکے ان کی شریک سفر بننے کو تیار ہیں۔عامر لیاقت کو شادی کی پیش کش کرنے والی دونوں خواتین کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے اور دونوں نے مقامی میڈیا میں ان کی تیسری طلاق کی خبریں آنے کے بعد ان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا۔ایک خاتون نے نجی خبررساں ادارےسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا سمیت دانیہ ملک کو عامر لیاقت کا نام احترام سے لینا چاہیے، ان کے نام کے آخر میں ’صاحب‘ یا ’جی‘ لگایا جائے۔مذکورہ خاتون کے مطابق عامر لیاقت حافظ قرآن ہیں، ان کے پاس دینی و دنیوی تعلیم ہے، وہ بہت اچھے انسان ہیں، وہ جھوٹ نہیں بول سکتے، وہ اتنے غلط نہیں ہو سکتے کہ نشہ کریں۔انہوں نے کہا کہ عامر لیاقت کو پہلی دونوں بیویوں نے بھی ذلیل کیا اور دانیہ ملک نے تو حد کردی مگر وہ ان کے ساتھ ایسا نہیں کریں گی، وہ ٹی وی میزبان کو صرف پیار دیں گی۔ایک سوال کے جواب میں وہ عامر لیاقت کے اسکالر ہونے کی وجہ سے ان سے شادی کرنا چاہتی ہیں اور انہیں یقین ہے کہ ٹی وی میزبان ان کے ساتھ کبھی برا نہیں کریں گے۔ان کی طرح دوسری خاتون نےنجی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے عامر لیاقت سے محبت کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ منتظر ہیں کہ ٹی وی اسکالر آکر ان سے شادی کریں۔مذکورہ خاتون کے مطابق عامر لیاقت نے کہا تھا کہ وہ چار شادیاں کریں گے اور ان سے رشتہ ازدواج میں بندھنے کے بعد ان کا ٹارگٹ پورا ہوجائے گا۔مذکورہ خاتون کا کہنا تھا کہ وہ 5 فٹ 10 انچ دراز قد اور 120 کلو وزن کی حامل ہیں مگر وہ عامر لیاقت سے سچی محبت کرتے ہیں اور ان کی شدید خواہش ہے کہ ٹی وی میزبان انہیں شریک سفر بنائیں۔انہوں نے کہا کہ وہ عامر لیاقت کی خاطر سب کچھ کرنے کو تیار ہیں، بس ٹی وی میزبان آکر ان سے شادی کرلیں۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا