06:52 pm
پاکستان پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی۔سابق وزیراعظم عمران خان مشکل میں پھنس گئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دینے پر سابق وزیراعظم عمران خان نیازی کے خلاف سیشن کورٹ میں اندراج مقدمے کی درخواست دائر کردی گئی ۔  رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج غلام حسین بھنڈر کی عدالت میں مزدور
رہنما شیخ مظفر حسین نے درخواست دائر کی جس پر عدالت نے اٹھارہ مئی کو سمن آباد پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت میں شیخ مظفر حسین نے موقف اختیار کیا کہ عمران خان نے مردان کےجلسے میں خطاب کرتے ہوے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کولانے سے بہتر تھا کہ پاکستان پرایٹم بم گرادیتے ۔عمران خان کے اس بیان سے مجھے اور پاکستانی قوم کو سخت صدمہ پہنچا ہے ،لہذا عمران خان کے خلاف ایٹم بم گرانے کی دھمکی دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا جائے۔ کیس کی عدالت کی پیروی چودھری خالد رشید ایڈووکیٹ کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ، گنتی کا عمل جاری

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے