08:45 pm
فواد چوہدری نے نواز شریف کو نیا الطاف حسین قرار دے دیا

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نیا الطاف حسین قرار دے دیا۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ نیا الطاف حسین پیدا
ہوا ہے جو وزیر اعظم اور پوری کابینہ کو لندن بلا لیتا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ جو چور اور ڈاکو ہم پر مسلط کئے گئے ہیں، یہ پاکستان کو سری لنکا بناکر چھوڑیں گے، سب سے بڑا بحران اس وقت زر مبادلہ نہ ہونا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بجلی اور تیل کے معاملات بھی اہم ہے اور وزیر توانائی کوئی نہیں، پنجاب میں حکومت ہی نہیں، حریف کی فصلوں کو پانی میسر نہیں ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ انہوں نے سیالکوٹ کا ایک جلسہ روکا ہے، آج پاکستان کے ہر شہر میں جلسہ ہو رہا ہے، آپ اس طرح جلسوں کو نہیں روک سکتے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، جلسے روکنے والی باتیں کامیاب نہیں ہوں گی۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی تمام کی تمام چرچ کی زمین پر بنی ہوئی ہے، ن لیگ نے اپنے دور میں مسیحی برادری پر بہت ظلم کیے، ن لیگ نے مذہبی کارڈ کھیلا یہ تھرڈ کلاس سیاست ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ لیڈر لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے یہ لوگوں کو لڑاتے ہیں، گرفتاریوں، جلسے میں رکاوٹ ڈال کر تحریک روک نہیں سکتے۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ