10:30 am
حقیقی آزادی لانگ مارچ سےقبل پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی ، کون کون تحریک انصاف میں شامل ہو گیا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد کے وکلاءکے ایک بڑے گروپ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحرک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے  چیئر مین عمران خان سے ملاقات کے بعد پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا، انہوں نے اسلام آباد تک لانگ
مارچ میں شرکت کا اعلان بھی کر دیا۔ملاقات میں وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری، مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب اور رکن صوبائی اسمبلی لطیف نذر بھی موجود تھے۔فیصل آباد سے رکن پنجاب بار کونسل (پی بی سی) امتیاز لونا، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال سعید بسرا اور فیصل آباد بار ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری اظہر حنیف خان بھی وفد کا حصہ تھے۔عمران خان گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک منتخب حکومت کو سازش کے ذریعے ہٹانا جمہوریت کے لیے تباہ کن ہے۔انہوں نے کہا کہ قوم متحد اور اپنی آزادی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد آگے آئیں اور قوم کو غلامی سے نجات دلانے میں اپنا کردار ادا کریں۔وفد کے ارکان نے ”بیرونی سازشوں“ کے ذریعے جمہوری طور پر منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی شدید مذمت کی اور ”حقیقی آزادی“ کی جدوجہد میں پی ٹی آئی کے سربراہ کی مکمل ساتھ دینے کا وعدہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ