10:30 am
عمران خان کے قتل کی سازش، وزیردفاع خواجہ آصف کا ردِ عمل بھی آگیا، سیاسی حلقوں میں بڑی ہلچل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نو ن کے راہنما اور وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں کوئی سچائی نہیں. وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ ایک سیاسی شعبدہ بازی ہے جو ماضی میں بہت لوگ کر چکے ہیں اگر یہ کہہ رہے ہیں کہ جولائی میں سازش تیار ہوئی تو اس وقت کیوں نہیں بولے، اس وقت تو یہ خود ملک کے حکمران تھے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کیا ہےعمران خان نے کہا کہ لندن
سمیت بیرون ملک اوراندرون ملک بند کمروں میں میرے قتل کی سازش ہو رہی ہے کہ لیکن میں نے ایک ویڈیو بنا کر محفوظ مقام پر رکھ دی ہے اگر مجھے کچھ ہوا تو وہ ویڈیو سامنے آجائے گی، اس ویڈیو میں میرے اورپاکستان کے خلاف سازش کرنے والے سارے کردارو ں کو بے نقاب کیا گیا ہے‘ عمران خان نے کہا کہ میں نے اس لیے ویڈیو ریکارڈ کرائی ہے کہ اس ملک میں کبھی طاقت وار کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی اس لیے اگر مجھے کچھ ہوا تو وہ ویڈیو پوری قوم کے سامنے آجائے گی.

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ