12:35 pm
عمران خان کے آٹو گراف والی قمیض کی قیمت کتنے کروڑ تک جا پہنچی ؟ ابوبکر نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ابوبکر کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کی خواہش پوری ہونے کے بعد اپنی خوشی بیان نہیں کر سکتا، عمران خان کے دستخط والی قمیض کی فروخت کیلئے 6 کروڑ روپے کی پیش کش ہو چکی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے بچے ابوبکر نے  خصوصی انٹرویو دیا ہے۔انٹرویو میں ابوبکر نے عمران خان سے ملاقات کی خواہش پوری ہونے
سے متعلق بتایا کہ اسے یقین نہیں آ رہا تھا کہ سچ میں اپنے قائد کے ساتھ کھڑا ہوں۔ ابوبکر نے بتایا کہ ڈاکٹر شہباز گل نے بتایا کہ انہوں نےایک ویب سائٹ کی ویڈیو دیکھ کر ہی انہیں بلا کر عمران خان سے ملاقات کروائی۔ابوبکر نے بتایا کہ عمران خان سے ملاقات ہوئی تو لگ رہا تھا کہ جیسے میں خواب دیکھ رہا ہوں، ملاقات کے وقت کانپ رہا تھا، وہاں موجود عمران اسماعیل نے کہا کہ اس بچے کو یقین ہی نہیں آ رہا کہ یہ عمران خان کے سامنے موجود ہے۔ ابوبکر نے بتایا کہ خان صاحب نے دل سے تعلیم پر توجہ دینے کی ہدایت کی، انشاء اللہ ان کی بات کبھی رد نہیں کروں گا۔ جبکہ عمران خان کے دستخط والی قمیض کے حوالے سے ابوبکر کا کہنا ہے کہ انہیں اس قمیض کی فروخت کیلئے اب تک 6 کروڑ روپے کی پیش کش ہو چکی۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں