12:36 pm
عمران خان نے میرے گھر پر حملہ کروایا، پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی نور عالم خان کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے پشاور میں ان کے گھر پر حملے کے لیے غنڈے بھیجے۔نور عالم خان نے الزام عائد کیا کہ ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا محمود جان اور دیگر کی سرپرستی میں میرے ڈیرے پر حملہ کیا گیا، کے پی پولیس نے حملہ کرنے والے افراد کو تحفظ دیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ
برادری، گاوں والے اور سپورٹرز پارٹی سے بالاتر ہو کر میری مدد کو آئے اور غنڈوں کو بھاگنا پڑا۔نور عالم خان کا کہنا تھا کہ آئی جی کے پی اور سی سی پی او پشاور کو کال کی تو انھوں نے موبائل فون بند کر دیے۔دوسری جانب پولیس کا مؤقف ہے کہ پی ٹی آئی کی ریلی میں شرکا نے مین روڈ پر نور عالم کے خلاف نعرے لگائے اور تین چار منٹ بعد واپس چلے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مین روڈ سے نور عالم خان کا گھر کافی دور ہے، نور عالم کی شیئر کی گئی ویڈیو میں کوئی حملہ نظر نہیں آ رہا، ان کی ویڈیو میں جو لوگ نظر آ رہے ہیں وہ ان کے سپورٹر ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں