03:11 pm
عمران خان کی جان کوخطرات لاحق، خصوصی سیکیورٹی مانگ لی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جلسوں میں آمدورفت کے لیے سکیورٹی کا مطالبہ کردیا ۔  پاکستان تحریک انصاف چیئرمین سیکریٹریٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایک خط لکھا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان
کو سکیورٹی خطرات لاحق ہیں ، جن کی بناء پر سابق وزیر اعظم کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر انٹری اور ایگزٹ کے لیے چائنہ گیٹ کے استعمال کی اجازت دی جائے ۔ معلوم ہوا ہے کہ اس کے علاوہ پی ٹی آئی کی طرف سے ایئرپورٹ سکیورٹی فورس سے بھی سابق وزیر اعظم کی سکیورٹی کے لیے خصوصی انتظامات کی درخواست کی گئی ہے ۔ دوسری جانب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو قتل کی سازش سے متعلق انکوائری کی پیشکش کردی ، اس حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو سابق وزیر اعظم ہوتے ہوئے پرائم منسٹر کی سیکیورٹی دی جارہی ہے اگر قتل کی سازش سے متعلق کوئی شواہد ہیں تو حکومت انکوائری کے لیے تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے اس بیان کو فرسٹ انفارمیشن رپورٹ کے طور پر لیا جا سکتا ہے ، جس کی تحقیقات دیانت دار افسر کے ذمے لگا دی جائے گی ، جس کے نتیجے میں پتا چل جائے گا کہ اس میں کوئی حقیقت ہے یا یہ بھی فراڈ ہے ، یقین ہے یہ فراڈ ہے ایسا کچھ نہیں ہے ، اگر ایسا کچھ ہے تو حکومت کے علم میں لائے ویڈیو دکھائے سب واضح ہوجائے گا ۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےسیالکوٹ میں جلسے سے خطاب میں کہا تھا کہ چند دن پہلے مجھے علم ہوا بندکمروں میں میری جان لینے کی سازش ہورہی ہے ، میں نے ممکنہ ذمہ داروں کے ناموں کے ساتھ ویڈیو ریکارڈ کرادی ہے ، یہ ویڈیو محفوظ جگہ پر رکھوا دی ہے ، تاکہ لوگوں کو پتا چل سکے کہ کون کون میرے خلاف سازش کررہے تھے، یہ سمجھتے ہیں میں ان کی راہ میں رکاوٹ ہوں ، راستے سے ہٹایا جائے ۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں