03:33 pm
پنجاب پولیس بھرپور ایکشن میں آگئی ، کس کس کو گرفتار کر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے صوبائی اسمبلی کے متعدد آفیسرز کو چھاپے مار کر گرفتار کر لیا۔ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی کے مطابق پولیس کی جانب سے کچھ اسمبلی آفیسرز کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان
بھٹی کے گھر کے باہر اچانک پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق پولیس اہلکار جی او آر میں محمد خان بھٹی کی رہائش گاہ پر تعینات کر دیئے گئے ہیں تاہم محمد خان بھٹی جی او آر میں اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں ہیں اور سیکرٹری اسمبلی کے ساتھ تعینات 2 سیکیورٹی آفیسرز کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔سیکرٹری اسمبلی کے ساتھ تعینات ریسرچ آفیسر شہباز احمد کو حراست میں لیا گیا ہے جو گریڈ 17 کے پنجاب اسمبلی کے آفیسر ہے۔ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پرسنل اسٹاف آفیسر حمزہ کے گھر پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔واضح رہے کہ سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کو پہلے بھی 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لینے کی کوشش کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے