03:37 pm
اسمبلیاں تحلیل ، شہباز شریف کے پاس کوئی دوسرا آپشن نہیں، سینئرصحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسمبلیاں تحلیل ، شہباز شریف کے پاس کوئی دوسرا آپشن نہیں، سینئرصحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

03:37 pm

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کے پاس اسمبلی تحلیل کرنے کے علاوہ کوئی خاص عملی راستہ موجود نہیں ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی طلعت حسین نے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک
پیغام میں انہوں نے کہا کہ مم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے عمران خان کی تباہ کن پالیسیوں کی سیاسی قیمت چکانے سے انکار کر دیا ، شہباز شریف کے پاس اسمبلی تحلیل کرنے کے علاوہ کوئی خاص عملی راستہ موجود نہیں ، بطور وزیراعظم شہباز شریف ویسے ہی بے اثر و بے سمت نظر آ رہے تھے ، اب پنجاب بھی نئے انتخابات کی طرف جاتا نظر آ رہا ہے ۔ ادھر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ءے پی ڈی ایم اتحاد کی موجودہ حکومت کو اپنی حکومت تسلیم کرنے اور پاکستان مسلم لیگ ن نے موجودہ صورتحال میں سخت معاشی فیصلے اکیلے کرنے سے انکار کر دیا ، پی پی رہنماء سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ اس حکومت کو میں اپنی حکومت نہیں کہہ سکتا ، اس معاملے پر اپنی پارٹی سے بھی معافی مانگتا ہوں لیکن یہ ہماری حکومت نہیں ہے ، جب ہماری حکومت آئے گی تو پھر معاملات کو دیکھیں گے ، اس لیے حکومت نے فوری جو اصلاحات کرنی ہے کرے پھر الیکشن میں جائے ۔ جب کہ مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت معیشت بحال کرنے کے لیے سخت اقدامات پر تیار ہے مگر اس کی ایک سیاسی قیمت بھی ہے ، وہ سیاسی قیمت ن لیگ اکیلے ادا کرنے کو تیار نہیں ہے ، اگر یہ قیمت تمام اتحادی مل کر ادا کریں گے تو ہم تیار ہیں ۔ دوسری طرف آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے مرحلہ وار سبسڈی ختم کرنے کا مشورہ دے دیا جس کی وجہ سے پٹرول قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے ، اگر پیٹرولیم مصنوعات سے تمام سبسڈی ختم کی گئی تو فی لٹر پیٹرول 45 روپے 15 پیسے مہنگا کرنا پڑے گا ‘ سبسڈی ختم کرنے سے ڈیزل کی قیمت 230 روپے فی لٹر ہوجائے گی۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں