07:33 pm
‏ایسے تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جیسے یہ معیشت چلا رہے ہیں،سابق وزیرتوانائی حماداظہرحکومت پربرس پڑے

لاہور( نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر توانائی اور پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایسے تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جیسے یہ معیشت چلا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں حماد اظہر نے مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ ایک طرف کہہ
رہیں ہیں کہ تیل کی قیمت نہ بڑھا کر عمران خان نے بڑا ظلم کیا۔ایک طرف کہ رہیں ہیں کہ تیل کی قیمت نہ بڑھا کر عمران خان نے بڑا ظلم کیا۔ دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہم بھی نہیں بڑھایں گے۔۔۔لیکن شاید بعد میں بڑھا بھی دیں۔ایسے تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جیسے یہ معیشت چلا رہیں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہم بھی تیل کی قیمت نہیں بڑھائیں گے، لیکن شاید بعد میں بڑھا بھی دی، ‏ایسے تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جیسے یہ معیشت چلا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان