07:50 pm
پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہاکہ عمران خان  سےپوری دنیاکےمسلمانوں کی امیدہیں،عوام نےفیصلہ کرناہے،آزادی یاغلامی؟پاکستان کےفیصلےامریکہ اوردیگرممالک میں نہیں ہوسکتے،فیصل آبادمیں
 جلسہ عا م سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،عمران خان کے لیے سب سے پہلے گولی می کھائوں گا،22کروڑ عوام فوج اورادارے عمران خان کے دست وبازو ہیں ،22کروڑ سینے چاک کرکے ہی گولی عمران خان تک پہنچے گی،انہوں نے کہاکہ کیاشہداء اس لیے جان دیتے ہیں کہ سیاستدان ٹیبل پردشمن سے ہارجائیں ،پاکستان کووہ ملک بناناہے جس کی پیش گوئی اولیائے کرام نے کی تھی

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری