07:51 pm
پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

ننکانہ صاحب(نیوز ڈیسک )ننکانہ صاحب میں ہیڈ بلوکی کے قریب دریائے راوی میں کشتی کو  پیش آنے والے حادثے میں 4 بچےڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی میں پانی بھرنےکی وجہ سے 8 افرادنے دریا میں چھلانگ لگائی جن میں
سے 4 افرادکو بچالیا گیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ دریائے راوی میں ڈوبنے والے بچوں میں 3 بھائی اور ایک بہن شامل ہیں۔ ڈوبنے والوں میں 12 سال کی نور فاطمہ،9 سال کاجواد، 6 سال کا ایان اور 5 سال کا ارسلان شامل ہے۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب کے مطابق چاروں بچوں کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیمیں واٹر سرچ آپریشن کررہی ہیں اور ان کی تلاش تک ریسکیو آپریشن جاری رہےگا۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری