09:30 pm
لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

09:30 pm


فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ فیصل آبادآپ کے جذبے وجنون کودیکھ کرآپ کوسلام پیش کرتاہوں ،میں نے جب یہاں 2018میں جلسہ کیاتھاتومجھے پتاتھاکہ یہاں جوٹیکسٹائل انڈسٹری بندہوری تھی ،فیکٹریاں بندکرکے ہائوسنگ سوسائٹی بنائی جارہی تھی ،ہم نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے ہر قسم کی سہولت دی،میں اللہ تعالیٰ کاشکراداکرتاہوں
 کیونکہ ہمارے ساڑھے تین سال میں فیصل آبادکی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے سارے ریکارڈ ز توڑ دئیے،ٹیکسٹائل انڈسٹری نےملک کو ریکارڈ ایکسپورٹس دیں،فیصل آباد کی ترقی کا مطلب پاکستان کی ترقی ہےمیں اللہ تعالیٰ کاشکراداکرتاہوں کہ میں نے روزگاربڑھانے کے مواقع پیداکیے۔فیصل آبادکے دھوبی گھاٹ گرائونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کاکہناتھاکہ مجھے خوشی ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے میری قوم میرے ساتھ نکل رہی ہے،میں نیاپاکستان بنتےدیکھ رہاہوں،یہ لوگ امریکہ سے سازش کرکے حکومت میں آئے ،یہاں کے میر صادق اور میر جعفر نے اس سازش کو کامیاب کیا،میں اوپربیٹھے لوگوں سے پوچھناچاہتاہوں کہ کیاحکومت آپ سے سنبھل رہی ہے ،روپیہ ہرروز گررہاہے ،سٹاک مارکیٹ دن بدن نیچے جارہی ہے ،یہ باہرنکلیں گے تو2لفظ سننے کوملیں گے ایک غدا راوردوسراچور،مرغی کی قیمت دگنی کیوں ہوگئی ہے کیونکہ حمزہ شہباز کامرغی کاکاروبارہے،اب کوئی مہنگائی کا رونا نہیں رو رہا،میں نےسناتھاراناثنااللہ نےصرف18ق ت ل کیےلیکن اب پتہ چلاکہ22ق ت ل کیےہیں،ان کی حکومت میں تب تک وزارت نہیں ملتی جب تک کوئی جرم نہ کیا ہو،آصف زرداری سب سےبڑاڈاکوہےجوگاڈفادر بن کر بیٹھا ہے،بھگوڑا، مفرور اور قانون سے بھاگا ہوا لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے فیصلے کر رہا ہے،بھگوڑا، مفرور اور قانون سے بھاگا ہوا لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے فیصلے کر رہا ہے، چند دن پہلے پتہ چلا ہے کہ بند کمروں میں میرے خلاف سازش ہو رہی ہے،یہ سوچا جا رہا ہے کہ عمران خان کو کیسے ختم کریں،کورونا نے پوری دنیا میں تباہی مچائی لیکن ہم اس سے بھی نکل گئے،ہم نے اپنے لوگوں کو بھی بچایا اور اپنی معیشت کو بھی بچایا،پاکستان میں جب حکومت جاتی ہےتولوگ مٹھائیاں بانٹتےہیں،میری حکومت ختم کی گئی تولوگ سڑکوں پرنکل آئے،ایک ویڈیوریکارڈکی ہےاس میں سازش کرنےوالےہرایک بندےکانام لیاہے،لیاقت علی خان کےقتل میں کون ملوث تھا آج تک پتہ نہیں چلا،امریکی سیکریٹری نےپاکستانی سفیرکوبلاکردھمکی دی کہ عمران خان کونکالو،کہاگیااگرعمران خان کو نہیں نکالوگےتوپاکستان کومشکل کاسامناکرناپڑےگا

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی