09:31 pm
ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

09:31 pm


فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ فیصل آبادآپ کے جذبے وجنون کودیکھ کرآپ کوسلام پیش کرتاہوں ،میں نے جب یہاں 2018میں جلسہ کیاتھاتومجھے پتاتھاکہ یہاں جوٹیکسٹائل انڈسٹری بندہوری
تھی ،فیکٹریاں بندکرکے ہائوسنگ سوسائٹی بنائی جارہی تھی ،ہم نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے ہر قسم کی سہولت دی،میں اللہ تعالیٰ کاشکراداکرتاہوں کیونکہ ہمارے ساڑھے تین سال میں فیصل آبادکی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے سارے ریکارڈ ز توڑ دئیے،ٹیکسٹائل انڈسٹری نےملک کو ریکارڈ ایکسپورٹس دیں،فیصل آباد کی ترقی کا مطلب پاکستان کی ترقی ہےمیں اللہ تعالیٰ کاشکراداکرتاہوں کہ میں نے روزگاربڑھانے کے مواقع پیداکیے۔فیصل آبادکے دھوبی گھاٹ گرائونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کاکہناتھاکہ مجھے خوشی ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے میری قوم میرے ساتھ نکل رہی ہے،میں نیاپاکستان بنتےدیکھ رہاہوں،یہ لوگ امریکہ سے سازش کرکے حکومت میں آئے ،یہاں کے میر صادق اور میر جعفر نے اس سازش کو کامیاب کیا،میں اوپربیٹھے لوگوں سے پوچھناچاہتاہوں کہ کیاحکومت آپ سے سنبھل رہی ہے ،روپیہ ہرروز گررہاہے ،سٹاک مارکیٹ دن بدن نیچے جارہی ہے ،یہ باہرنکلیں گے تو2لفظ سننے کوملیں گے ایک غدا راوردوسراچور،مرغی کی قیمت دگنی کیوں ہوگئی ہے کیونکہ حمزہ شہباز کامرغی کاکاروبارہے،اب کوئی مہنگائی کا رونا نہیں رو رہا،میں نےسناتھاراناثنااللہ نےصرف18ق ت ل کیےلیکن اب پتہ چلاکہ22ق ت ل کیےہیں،ان کی حکومت میں تب تک وزارت نہیں ملتی جب تک کوئی جرم نہ کیا ہو،آصف زرداری سب سےبڑاڈاکوہےجوگاڈفادر بن کر بیٹھا ہے،بھگوڑا، مفرور اور قانون سے بھاگا ہوا لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے فیصلے کر رہا ہے،بھگوڑا، مفرور اور قانون سے بھاگا ہوا لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے فیصلے کر رہا ہے، چند دن پہلے پتہ چلا ہے کہ بند کمروں میں میرے خلاف سازش ہو رہی ہے،یہ سوچا جا رہا ہے کہ عمران خان کو کیسے ختم کریں،کورونا نے پوری دنیا میں تباہی مچائی لیکن ہم اس سے بھی نکل گئے،ہم نے اپنے لوگوں کو بھی بچایا اور اپنی معیشت کو بھی بچایا،پاکستان میں جب حکومت جاتی ہےتولوگ مٹھائیاں بانٹتےہیں،میری حکومت ختم کی گئی تولوگ سڑکوں پرنکل آئے،ایک ویڈیوریکارڈکی ہےاس میں سازش کرنےوالےہرایک بندےکانام لیاہے،لیاقت علی خان کےقتل میں کون ملوث تھا آج تک پتہ نہیں چلا،امریکی سیکریٹری نےپاکستانی سفیرکوبلاکردھمکی دی کہ عمران خان کونکالو،کہاگیااگرعمران خان کو نہیں نکالوگےتوپاکستان کومشکل کاسامناکرناپڑےگا،امپورٹڈحکومت کوکسی صورت تسلیم نہیں کریں گے،راناثنااللہ شکل سےبھی قاتل لگتےہیں،ہمارے کیخلاف سو موٹو ایکشن لے لیا گیاجیسےہم نےکوئی بڑاجرم کیاہو،ڈاکٹررضوان کوہارٹ اٹیک کیسےہوا،سپریم کورٹ کوازخودنوٹس لیناچاہیے،اب ایک اورافسراصغرکوبھی ہارٹ اٹیک ہوگیاہے،عمران خان نے کہاکہ میں آپ کوبتائوں گاکہ وہ کون سازہرہے جس کوکھانےمیں ملایاجائے توہارٹ اٹیک آجاتاہے


تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

سائنسدان2 ہزار سال پرانی نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ میں زلزے نے تباہی مچا دی ، سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری