11:42 am
عمران خان کی سیکیورٹی، وزیراعظم شہبازشریف نے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کو خصوصی ہدایات جاری کر دیں، بڑی خبر

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کو سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی سے متعلق بریفنگ دی گئی ، جس پر انہوںنے وزیر داخلہ کو عمران خان بہترین سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔ شہبازشریف نے عمران خان کو فوری طور پر چیف سیکیورٹی آفیسر بھی فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ اس کے علاو ہ تحریک انصاف کے جلسوں کو دیکھتے ہوئے متعلقہ صوبائی حکومتوں کو بھی سیکیورٹی دینے کا حکم دیا گیاہے ۔دوسری جانب نجی ٹی وی جیونیوز کا کہناہے کہ عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے مختلف تھریٹس کی روشنی میں تھریٹ اسسمنٹ نے دو اجلاس کیے جس پر ان کی سیکیورٹی بڑھانے کے حوالے سے بات کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کی سیکیورٹی سے متعلق پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کیا جانا ضروری ہے، اگر کوئی مخصوص تھریٹ ہے تو وہ بھی شیئر کی جائے تاکہ مزید حفاظتی انتظامات کیے جاسکیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے عمران خان کی سیکیورٹی پروٹوکول کے مطابق واضح ہدایات جاری کر رکھی ہیں۔بنی گالہ ہاوس کی سیکیورٹی کیلئے پولیس اور ایف سی کے اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جن میں اسلام آباد پولیس کے 22 ، ایف سی کے 72 ، کے پی پولیس کے36، جی بی پولیس کے6 اہلکار متعلقہ حکومتوں کی جانب سے سیکیورٹی کیلئے دیئے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ایم ایس سیکیورٹی کے 26، عسکری سیکیورٹی کے 9 اہلکار بھی بنی گالہ ہاوس پر معمور ہیں،جبکہ دوران موومنٹ عمران خان کے ساتھ اسلام آباد پولیس کی 4 گاڑیاں اور 23 اہلکار ہوتے ہیں۔ذرائع کے مطابق دوران موومنٹ عمران خان کے ساتھ رینجرر کی ایک گاڑی اور 5 اہلکار بھی ہوتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے