03:45 pm
31مئی تک بڑے فیصلے، کیا ہونیوالاہے؟ شیخ رشید کی ہلچل مچا دینے والی پیشنگوئی

راولپنڈی ( نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے 31 مئی تک اہم فیصلے ہونے کا دعویٰ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ توئٹر ہپر جاری کردہ
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نگران حکومت آنی ہے ، آئی ایم ایف کے ساتھ پٹرول ، گیس اور بجلی بڑھانی ہے یا الیکشن کرانے ہیں یا گرفتاریاں کرنی ہیں؟ 200 کا ڈالر اور ڈیفالٹ ہونے سے بچنے کے لیے عبوری معیشت دان زیر غور ہے ، اپنا ڈی جی آیف آئی اے ، آئی بی لا کر سارے کیس ختم کروانا ، ان حالات پر 31 مئی تک اہم فیصلے ہو جائیں گے۔؎ گزشتہ رات پاکستان تحریک انصاف کے فیصل آباد جلسے سے خطاب میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ جس آدمی نے امریکہ میں بیٹھ کر عمران خان کو ہٹانے کا ماسٹر پلان بنایا وہ بڑا بےوقوف تھا، جس نے پاکستان میں اس کا ساتھ دیا وہ بہت نالائق اور نکما تھا، آج عمران خان مقبولیت میں زمین سے آسمان پر چلا گیا ہے، کسی میں ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کر کے دکھائے، میں عمران خان کے لیے پورے پاکستان میں نکلوں گا ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 