04:56 pm
حکومت کیلئے نیا درد سر۔۔ پٹرولیم مصنوعات ،87روپے فی لیٹر مہنگی ۔۔۔کیا آج قیمتیں بڑھیں گی؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیںحکومت کیلئے درد سر بن گئی ۔پیٹرولیم مصنوعات پر حکومتی سبسڈی 86 روپے 71 پیسے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔
حکومتی دستاویز کے مطابق 16 مئی سے پیٹرول پر سبسڈی 47 روپے 2 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سبسڈی 86 روپے 71 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔دستاویز کے مطابق مٹی کے تیل پر سبسڈی 51 روپے 83 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل پر سبسڈی 67 روپے 84 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔واضح رہے کہ  کہ اگر حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائیں تو عوام انہیں جینے نہیں دیں گے۔۔ اگر نہ بڑھائیں تو ملک ڈیفالٹ کرنے کا خدشہ ہے۔۔ انتہائی سخت فیصلہ کرنےسے پہلے حکومت کو ہزار بار سوچناہوگا۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی