05:30 pm
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ بننے کے بعد کتنے کروڑکے اثاثے بنائے ؟ تہلکہ خیزتفصیلات آگئیں

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ  چار سال تک ملک کو بے دردی سے لوٹا گیا ، عثمان بزدار کے خلاف اینٹی کرپشن میں آج درخواست دے رہا ہوں
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے عہدہ سنبھالنے کے بعد 27 کروڑ کے اثاثےبنائے ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ یہ لوگ تقریرایسے کرتے ہیں جیسے آسمان سے اترے ہوئے ہیں،عثمان بزدارکیخلاف پنجاب اینٹی کرپشن میں آج درخواست دےرہےہیں، بلیک منی کو وائٹ کرایا گیا، تونسہ کے قریب 55سو کنال اراضی پانچ ارب روپے کی لی گئی ، عثمان بزدار کے برادر نسبتی کے پاس ایک ارب کی زمین کہاں سے آئی ۔عطا تارڑ نےمزید کہا کہ  عثمان بزدارکےدوست جاویدقیصرانی نے بحرین میں ایک ارب کی سرمایہ کاری کی، عثمان بزدارکےوزیراعلیٰ   بننے سے پہلے جاوید قیصرانی  کےپاس کچھ نہیں تھا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 