06:28 pm
آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے، شہباز شریف سے ملاقات ہوگی، انتخابات کا اعلان متوقع

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر و پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے ۔ آصف علی زرداری وزیراعظم شہبا ز شریف سے ملاقات کریں گے ۔ انتخابات سمیت اہم فیصلے متوقع ہیں۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق آصف علی زرداری
کراچی سے خصوصی طیارے کے ذریعے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے ۔آصف علی زرداری وزیراعظم ہاوس میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف آصف علی زرداری کو نوازشریف سے ملاقات اور مسلم لیگ ن کے لندن میں ہونے والے اجلاس کے فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے۔ انتخابات میں جانا ہے یا پھر بڑے فیصلے کرنے ہیں اس حوالے سے بھی فیصلہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی