06:40 pm
شہباز شریف کی شکل نہیں دیکھنا چاہتا، وزیراعلیٰ کے پی نے پاکستان چھوڑ کرکون سے ملک جانے کا اعلان کردیا ،جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

پشاور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے شہباز شریف کو وزیر اعظم ماننے سے انکار کرتے ہوئے افغانستان کو پاکستان سے بہتر قرار دے دیا۔ کہتے ہیں ۔موجودہ امپورٹڈ حکومت کیساتھ میرا چلنا مشکل لگتا ہے، پولیو ٹاسک فورس اجلاس بلایا گیا ہے لیکن
میں وزیر اعظم کی شکل نہیں دیکھنا چاہتا۔ پشاور میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں لیبارٹری کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا شہباز شریف کو وزیر اعظم نہیں مانتا ، نہ ہی شکل دیکھنا چاہتا ہوں، مجھے پولیو ٹاسک فورس کے اجلاس کیلئے اسلام آباد بلایا ہے ،لیکن میں نہیں جارہا ۔انہوں نے کہا کہ اجلاس میں صوبے کی نمائندگی کیلئے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا جائینگے ۔ محمود خان نے کہا کہ میرا موجودہ امپورٹڈ حکومت کے ساتھ چلنا مشکل لگتا ہے ۔ موجودہ حکومت میں جو صورتحال بنی ہے اس سے بہترہے ہم افغانستان چلے جائیں کیونکہ افغانستان میں گزاراآسان ہے، لیکن یہاں ممکن نہیں۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی