07:24 pm
عمران خان دور میں اسلام آباد میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی تھی لیکن اب ۔۔۔ غریدہ فاروقی نے آواز اٹھادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت میں بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس پر اینکر پرسن غریدہ فاروقی بھی خاموش نہ رہ سکیں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا شدید گرمی
اور دارالحکومت اسلام آباد بھی لوڈشیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارہ نہیں پا سکا۔ روزانہ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ مسلسل جاری۔ گزشتہ دو سال میں اسلام آباد میں کم از کم ایسا نہیں ہوا اور حکومت عمران خان کی تھی۔ ن لیگ کو لوڈشیڈنگ خاتمے کا تو اپنا ریکارڈ ایسے خراب نہیں کرنا چاہیے۔"خیال رہے کہ ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں شارٹ فال کے باعث بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ دیہی علاقوں میں لگاتار کئی کئی گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جس کے باعث عوام سخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا