07:25 pm
عمران خان کے 2موبائل فونز غائب ، ریحام خان طلاق کے وقت ان کا کونسا فون لے گئی تھیں اور اس میں ممکنہ طور پر کیا معلومات تھیں؟

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے تصدیق کی ہے کہ سیالکوٹ جلسے میں عمران خان کے 2 موبائل فونز غائب کیے اور ساتھ ہی یہ بھی بتا دیا کہ قتل سازش کی ویڈیو ان موبائلز میں نہیں ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے موبائل پہلے بار غائب نہیں ہوئے اس سے قبل ان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی طلاق کے وقت 1 موبائل فون
ساتھ لے آئی تھیں۔میڈیا پر یہ خبریں گردش کرتی رہی ہیں کہ ریحام خان جب طلاق ہونے سے قبل لاہور سے لندن گئی تھیں تو وہ عمران خان کی بلیک بیری ڈیوائس اپنے ساتھ لے آئی تھیں۔ اس متعلق ایک صحافی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کا بلیک بیری ابھی بھی برطانیہ میں موجود ہے اور یہ بلیک بیری ریحام خان نے اپنی کسی دوست کے پاس یا انشورنس کمپنی کے پاس رکھا ہوا ہے۔ یہ فون اکتوبر 2015 میں اٹھایا گیا۔ کیا اس پر جون 2014 سے دسمبر 2014 تک کی گفتگو موجود ہونے کا قوی امکان ہے؟یہ سوال اہمیت کا حامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی