09:06 pm
نوپارکنگ سے موٹرسائیکل اٹھانا ٹریفک اہلکار اور لفٹنگ عملے کو مہنگا پڑگیا

نوپارکنگ سے موٹرسائیکل اٹھانا ٹریفک اہلکار اور لفٹنگ عملے کو مہنگا پڑگیا

09:06 pm

کراچی(نیوز ڈیسک) ریگل چوک کے قریب نوپارکنگ سے موٹرسائیکل لفٹ کرنے پر مشتعل افراد نے ٹریفک پولیس اہلکار اور لفٹنگ عملے کی درگت بنادی۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار اور لفٹنگ عملے کی عوام کے ہاتھوں پٹائی
کا واقعہ ریگل چوک کے قریب پیش آیا، جس کا مقدمہ ٹریفک پولیس اہلکار کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔لفٹنگ عملے نے پریڈی تھانے کی حدود میں موٹرسائیکل کو نوپارکنگ سے لفٹ کیا اور لے جانے لگے جس پر کچھ افراد نے لفٹنگ عملے سے جھگڑا کیا، بعدازاں لفٹنگ عملے اور ٹریفک پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا۔مشتعل افراد کے تشدد سے لفٹنگ عملے کا ایک ملازم زخمی ہوگیا جب کہ ٹریفک پولیس اہلکار کو چوٹیں آئیں، جس کا مقدمہ پریڈی پولیس نے ٹریفک اہلکار اختر حسین کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 424 سال 2022 درج کرلیا۔اس حوالے سے مدعی مقدمہ کانسٹیبل اختر حسین نے بتایا کہ ٹریفک پولیس کا لفٹنگ عملہ نوپارکنگ ایریا سے ایک موٹر سائیکل لفٹ کر کے لایا تھا جس کی وصولی کے لیے آنے والے شخص اور دیگر افراد نے لفٹنگ کے ملازم اور مجھے مغلظات دیں اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔تشدد کے باعث لفٹنگ عملے کا ایک ملازم زخمی ہوگیا اور مار پیٹ کرنے والے افراد موقع سے فرار ہوگئے۔انھوں نے بتایا کہ نامعلوم شخص اپنی موٹر سائیکل بغیر جرمانہ دیئے لیجانے کی کوشش کر رہا تھا اور جب اسے منع کیا گیا تو وہ مشتعل ہوگیا اور مار پٹائی شروع کر دی تاہم جس شخص کی موٹر سائیکل تھی وہ موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس مفرور شخص کی موٹر سائیکل کو قبضے میں لے لیا ہے جب کہ 6 سے زائد نامعلوم صورت شناس ملزمان کے خلاف کار سرکار میں مداخلت سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔اس حوالے سے انویسٹی گیشن پولیس موٹر سائیکل کے رجسٹریشن نمبر کی مدد سے مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

میاں نواز شریف وطن واپس آئیں گے یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

سانحہ مستونگ ، بلوچستان میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر