09:30 pm
اہم سیاستدان نےعمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات میں بہتری کی کوشش شروع کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے تعلقات بہتر ہوں۔ خان صاحب کے پاس جب بھی گئے، ان سے یہی کہا کہ ہمیں لڑائی جھگڑے والا کام نہیں کرنا کیونکہ اس کا کوئی فائدہ نہیں، ہماری ڈائریکشن یہ ہونی چاہیے کہ ہم سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں۔ان کا کہنا تھا
کہ یہ کہنا درست نہیں کہ وہ نیوٹرل نہیں، وہ نیوٹرل ہیں۔ حکومت وقت کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور اسٹیبلشمنٹ نے کچھ نہیں کیا، کیا اس سے زیادہ نیوٹرلٹی ہوتی ہے؟ ایسی بات نہیں کرنی چاہیے جس سے فائدے کی بجائے نقصان ہو۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ حکومت بے ساکھیاں کیوں ڈھونڈ رہی ہے۔ وہ کیوں کسی کی مداخلت چاہتی ہے؟ حکومت ڈیلیور کرے، مہنگائی کم کرکے دکھائے اور بجلی کا مسئلہ حل کرے۔ شہباز شریف اپنی مکینکی دکھائیں۔امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی کے حوالے سے کئی بار ایشوز آتے اور حل بھی ہو جاتے ہیں جبکہ سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کے حوالے سے کچھ غلط فہمیاں پیدا ہوئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی