02:14 pm
حکومت کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں اگر۔۔۔پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے شرط بتا دی

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہو تو حکومت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شفقت محمود نے مزید کہا کہ
ہم کسی صورت راناثناءاللہ کی کسی بات کو تسلیم نہیں کریں گے وہ قانون اور قاعدے کے مطابق کوئی بات نہیں کرتے ہیں۔ اگر الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہو جاتا ہے تو ہم حکومت کے ساتھ بیٹھنے کے لیے تیار ہیں۔موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی نگرانی میں شفاف الیکشن نہیں ہو سکتے۔چیف الیکشن کمشنر ہماری مشاورت سے لگایا جائے گا تو پھر الیکشن کو شفاف تصور کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سابق وزیراعظم کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرے۔ قبل ازیں شفقت محمود نے کہا کہ بیرونی مداخلت پر منتخب حکومت کو ہٹانے کے درعمل میں عوام کے فوری الیکشن کے مطالبہ کو لیکر تحریک انصاف پرامن لانگ مارچ کرے گی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف پنجاب کے صدر سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے لانگ مارچ کے حوالہ سے دورہ سرگودھا کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اپنی کرپشن کے گناہ کودھونے کے لئے خودہی آرڈینس پاس کرکے سرخرو ہوناچاہتی ہے لیکن ایساہرگز نہیں ہوگا پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران کابیانیہ مکمل طور پر عوامی مقبولیت حاصل کرچکا ہے ،پوری چور قیادت کے لندن یاترا سے ڈالر نے اونچی پروان پکڑ لی اور مہنگائی میں دوگنا اضافہ ہونے لگا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے چھ ہفتوں میں کوئی قابل ذکر کام نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف پرامن مارچ کے ذریعے انتخابات کا ماحول پیدا کرنا چاہتی ہے۔موجودہ حکومت ناجائز طاقت سے بنائی گئی جو چند ہفتوں کی مہمان ہے جن میں مسائل کے حل کی صلاحیت نہیں۔شفقت محمود کا کہنا ہے کہ موجودہ چیف الیکشن کمشنر سے شفاف انتخابات کی امید نہیں اس لئے الیکشن سے پہلے انہیں جانا ہو گا۔اس لئے الیکشن کا اعلان سامنے آئے تو اصلاحات پر بات ہو سکتی ہے۔بعد ازاں مختلف شخصیات سے ملاقات میں لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے لائحہ عمل پر کارکنان کو متحرک پر زور دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کا معاملہ ، اب تک کتنی گرفتاریاں ہو گئیں؟ بڑی خبر

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، اعتزاز احسن بھی میدان میں آگئے ، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

حمزہ شہباز کابطور وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کس صورت میں کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے؟ سابق صدرسپریم کورٹ بار نے رائے دیدی

حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑ گئیں، فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ مسترد، کون کونسی جماعتیں اہم اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں؟

میں عامر لیاقت کے ساتھ ایک رات گزارنے کو تیار ہوں لیکن۔۔۔۔معروف کرکٹر کی بیٹی نے حیران کن خواہش کا اظہارکر دیا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ آج سنائے گایا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

سپریم کورٹ کی آرٹیکل 63 اے پر رائے ،پنجاب اسمبلی سے 25منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو نمبر گیم کیا ہو گی؟ بڑی خبر آگئی