05:26 pm
کیاصحافی صابر شاکر کو آف ایئرکردیا گیا؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مختلف ادوار حکومت میں صحافیوں کو دبائو میں لانے کے لیے حکمران مختلف ہتھکنڈے اپناتے آئے ہیں جن میں کسی بھی صحافی کو آف ایئرکرنا بھی شامل ہے جبکہ کئی صحافی بھی اپنے قلم اور آواز کی زور پر حکومت کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے چلےآئے ہیں ، اب کی بار صابر شاکر کو آف ایئرکرنے کا دعویٰ کیاگیا لیکن ایک ساتھی صحافی نے ہی اس کی
تردید کردی اور بتایا کہ چینل سے آف ایئرنہیں کیا گیا بلکہ یوٹیوب چینل بند کرنے کو کہا گیا جس سے صابر شاکر نے انکار کردیا البتہ یہ واضح نہیں کیا کہ کس نے چینل بند کرنے کو کہا ہے ۔ صحافی وسیم عباسی نے لکھا "اطلاعات کے مطابق اے آر وائی کے صابر شاکر کو بھی آف ائیر کر دیا گیا ہے۔ کسی بھی صحافی کو کام سے روکنا قابل مذمت ہے"۔ان کے اس موقف کو آگے بڑھاتے ہوئے صحافی ثاقب تنویر نے لکھا کہ " یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ وہ کسی اور ملک میں منتقل ہورہے ہیں"۔انہوں نے بعدازاں اپنے ٹوئیٹ کی اصلاح کرتے ہوئے لکھا کہ "ذرائع کے مطابق صابر شاکر کو آف ایئر نہیں کیا گیا بلکہ انہیں یوٹیوب چینل بند کرنے کا کہا گیا جس پر صابر شاکر نے انکار کر دیا۔ ابھی صابر شاکر ملک میں موجود نہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے