05:29 pm
حکومت اور اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن )کی مخلوط حکومت  نے پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم کا فیصلہ کر لیا،حکومت میں شامل تمام اتحادی جماعتوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ تحریک انصاف کا کھل کر مقابلہ کیا جائے اور ہر محاذ پر نہ صرف صرف سادہ جواب دیا جائے بلکہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے  حکومت کا پی ٹی آئی کا سیاسی، آئینی محاذ پر کھل کر مقابلہ کرنے کا اتفاق ہوا
ہے۔تفصیل کے مطابق اہم اجلاس میں اہم ایشوز پر حکومتی، اتحادیوں نے اہم فیصلے کر لیے، بیک ڈور رابطوں میں اتحادیوں کا جلد انتخابات نہ کرانے پر اتفاق کر لیا، ملک کی موجودہ معاشی، سیاسی صورتحال پر مشترکہ لائحہ عمل تیار ہوگا۔ذرائع کے مطابق سابق حکومت کی کرپشن کو نمایاں کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف آئین توڑنے کے مقدمات درج ہوں گے، سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف منظم مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو اہم ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، سیاسی محاذ پر تمام جماعتوں کے ارکان اسمبلی کو حلقوں میں متحرک کیا جائیگا۔دریں اثنا ارکان قومی و صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی بیانیہ زائل کرنے کیلئے سرگرم ہونگے، ارکان اسمبلی اپنے حلقوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ 31 مئی کے بعد اپوزیشن کی اہم شخصیات کے گرد گھیرا تنگ ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع